Sr. | English Words | Urdu Words |
27161 | protostar R Phrase Report Error! | اول ستارہ : ایک بننے والا ستارہ جو تکثیف ہونے والی گیس و گرد پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
27162 | PROTOSTELE R Noun Report Error! | نضر عروقیہ ۔ مرکزی عروقیہ ۔ |
27163 | PROTOSULPHIDE R Noun Report Error! | اقل کبریتہ ۔ نخستین کبرتیہ کا تناسب کم سے کمہو ۔ |
27164 | PROTOTHERE R Noun Report Error! | صنف کا حیوان ۔ بیضہ زا پستاندار ۔ |
27165 | PROTOTHERIA R Adjective Report Error! | پروٹو تھیریا ۔ ممالیہ کی ذیلی جماعت ۔ انڈے دینے والے حیوان جن میں دودھ کے غدود بھی ہوتے ہیں ۔ خارپست وغیرہ ۔ |