Sr. | English Words | Urdu Words |
27176 | PROTOTYPE R Noun Report Error! | ابتدائی شے ، پہلا نمونہ ۔ |
27177 | PROTOTYPICAL R Adjective Report Error! | نمونے کے متعلق ۔ بمطابق نمونہ ۔ بمطابق اصل ۔ |
27178 | PROTOTYPING R Noun Report Error! | پروٹوٹائپنگ ۔ جانچ پڑتال اور بہتری لانے کے لیے ایک نئے کمپیوٹر سسٹم یا پروگرام کے ورکنگ ماڈل کی تخلیق ۔ |
27179 | PROTOXIDE , PROTOXID R Noun Report Error! | آکسائڈوں کے ایک سلسلے کا وہ رکن جو آکسیجن کا سب سے کم تناسب رکھتا ہو ۔ |
27180 | PROTOXYLEM R Noun Report Error! | نخر چوپ ۔ نخر خشبہ ۔ |