Sr. | English Words | Urdu Words |
27181 | PROTOZOA R Noun Report Error! | ابتدائی مادہ جو خوردبین کی وساطت سے دیکھا جا سکتا ہے ۔ ایک خلیہ والا طفیلیہ ۔ |
27182 | PROTOZOA R Adjective Report Error! | پروٹوزوا ۔ انتہائی اولین اور سادہ اجسام کا فائلم ۳۰۰۰ انواع ہیں ۔ عالم حیوانات سے تعلق ۔ اب انہیں پروٹیسٹا کنگڈم میں شمار کرتے ہیں ۔ |
27183 | PROTOZOA R Adjective Report Error! | ابتدائی مادہ ۔ |
27184 | PROTOZOACIDE R Noun Report Error! | یک کیسہ حیوانات کو تلف کرنے والا |
27185 | PROTOZOAL R Adjective Report Error! | حوینیات اولیہ کا یا اس سے متعلق ۔ یک خلوی حیوانات اولیہ سے متعلق ۔ |