Sr. | English Words | Urdu Words |
27251 | PROTUBERATE R Verb Report Error! | آگے کو نکلنا ، پھولنا ۔ |
27252 | PROTUBERATED R Verb Report Error! | آگے کو نکلا ، پھولا ۔ |
27253 | PROTURA R Adjective Report Error! | پروٹورا ۔ چھوٹے چھوٹے بے پر حشرات کا آرڈر ۔ مفصل پایاں شش پائے ۔ انٹینا اور آنکھیں نہیں رکھتے ۔ |
27254 | PROTYLE R Noun Report Error! | نخز مادہ ۔ اصل مادہ ۔ ایک فرضی غیر ممیزہ مادہ یا اساسی مادہ ۔ |
27255 | PROTYLEOPUS R Noun Report Error! | شمالی امریکہ کے تیسرے ارضیاتی طبقے کے بالائی درجہ اسفل میں پایا جانے والا ایک جانور جو اونٹ کی جنس سے ہیں ۔ |