Sr. | English Words | Urdu Words |
27306 | PROVENANCE R Noun Report Error! | کِسی شے ، خصوصاً فنی شہ پارے یا قلمی نُسخے کا اصل مسکن یا معلومہ ابتدائی تواریخ ۔ |
27307 | PROVENANCE R Noun Report Error! | ماخذ ، اصل مقام ، مقام ساخت ،مقام پیدائش ۔ |
27308 | PROVENANCE PROVENIENCE R Noun Report Error! | اصل کا ذریعہ یا مقام ۔ ماخذ ۔ منبع ۔ |
27309 | PROVENCAL R Adjective Report Error! | جنوبی مشرقی فرانس کا علاقے پراوینس کا ۔ اس بارے میں یا اس کے لوگوں ۔ ان کی زبان یا اُن سے متعلق ۔ |
27310 | PROVENCE R Noun Report Error! | فرانس کے جنوب مشرق میں ایک سابقہ صوبے کا نام ۔ |