Sr. | English Words | Urdu Words |
27401 | PROVINCIATE R Verb Report Error! | (گھٹا کر ) صوبہ بنا دینا ۔ صوبے کا درجہ دینا ۔ |
27402 | PROVINE R Verb Report Error! | (انگور وغیر کی بیل کو )پھیلانا ۔ |
27403 | PROVING GROUND R Noun Report Error! | وہ مقام جہاں سائنسی تجربات کئے جائیں ۔ |
27404 | PROVING GROUND R Noun Report Error! | کسی تجرباتی پیداوار یا نظام کی قوت کو ازمانے کے لیے کوئی مقام ۔ |
27405 | PROVING PRESS R Noun Report Error! | ایک چھوٹی (عموماً دستی ) چھپائی مشین جس میں پروف چھاپتے ہیں ۔ |