Sr. | English Words | Urdu Words |
27466 | PROVITAMIN R Adjective Report Error! | پرووٹامن ۔ غذاوں میں پایا جانے والا مادہ جو بذات خود وٹامن نہیں ہوتا لیکن ہضم کے عمل کے دوران خود کو وٹامن میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
27467 | PROVITAMIN R Noun Report Error! | بدل حیاتین ۔ وہ جو حیاتین بن سکتا ہے ۔ جب اس پر ۔ جسم کے اندر کے بعض مادے عمل انگیز ہوں ۔ |
27468 | PROVO R Noun Report Error! | پروویژنل آئرش ری پبلکن آرمی کا رُکن ۔ |
27469 | PROVOCATE R
Report Error! | اشتعال دینا ۔ |
27470 | PROVOCATION R Noun Report Error! | طیش ۔ غصہ ۔ ترغیب ۔ اشتعال انگیزی ۔ |