Sr. | English Words | Urdu Words |
27496 | PROVOST R Noun Report Error! | کالج کا صدر ۔ کسی مذہبی جماعت کا افسر اعلی ۔ صدر کو توالی ۔ |
27497 | PROVOST CELL R Noun Report Error! | فوجی قیدیوں کو رکھنے کی جگہ ۔ |
27498 | PROVOST COURT R Noun Report Error! | اُن معمولی جرائم کے مقدمات کا فیصلہ کرنے والی فوجی عدالت ۔ جن کا ارتکاب کسی مقبوضہ علاقے میں رہنے والے فوجیوں یا شہریوں نے کیا ہو ۔ |
27499 | PROVOST GUARD R Noun Report Error! | وہ فوجی سپاہی جو پرو ووسٹ مارشل کی کمان میں پولیس کے فرائض کی انجام دہی کے لیے متعین کیے گئے ہوں ۔ |
27500 | PROVOST MARSHAL R Noun Report Error! | عملہ کا کوئی عہدہ دار خواہ سالار ہو یا ماتحت سطح کا ۔ جو نظم و ضبط کے قیام ۔ تحفظ کے نفاذ اور قیدیوں کی حراست پر ہدایت دیتا ہے ۔ |