Sr. | English Words | Urdu Words |
27581 | PROXY MARRIAGE R Noun Report Error! | نیابتی تقریب ۔ شادی ۔ شادی کی وہ تقریب جس میں غیر حاضر دولھا یا دلہن کا کردار اُن کا مقرر کردہ نائب ادا کرئے ۔ |
27582 | PROXY SERVER R Noun Report Error! | پروکسی سرور ۔ ایک فائروال کمپوننٹ جو لوکل ایریا نیٹ ورک ایم اے این سے اور اس کی طرف جانے والی ٹریفک کا انتظام کرتا ہے اور دوسرے فیچرز مثلا ڈاکیومنٹ کیشنگ اور ایکسیس کنٹرول مہیا کرسکتا ہے ۔ |
27583 | PROXY STK R Adjective Report Error! | نیابت وکالت قائم مقامی مقامی اُس شخصی کی عاملیت جو کسی دوسرے شخص کے متبادل کے طور پر کام کرتا ہے ۔ |
27584 | PROXYHOOD R
Report Error! | دیکھو ۔ |
27585 | PROXYLLIN, PROXYLINE R Noun Report Error! | پائرو کسیلین ۔ پلاسٹک اور رنگ روغن میں استعمال ہوتا ہے ۔ |