Sr. | English Words | Urdu Words |
27706 | PRUSSIAN BLUE R Noun Report Error! | پروشیائی نیلا رنگ ۔ گہرا نیلا رنگ جو بنیادی طور پر لوہے کا سائنوچین مرکب ہوتا ہے ۔ |
27707 | PRUSSIAN BLUE R Noun Report Error! | نیل فرنگی ۔ پرشیائی نیلا رنگ ۔ جسے برلن کے رنگ ساز نے دریافت کیا تھا ۔ نیز مٹر کی ایک قسم ۔ |
27708 | prussian blue R Phrase Report Error! | نیل فرنگی : پوٹا شیم فیرک فیرو سیانائیڈ ، ایک گہرا نیلا مادہ جو پوٹا شیم فیرو سیانائیڈ پر فیرک کے عمل سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
27709 | PRUSSIAN BLUE R
Report Error! | پروشین بلیو ۔ پوٹاشیم فیرک فیروسایا نائیڈ ۔ ایک گہرا نیلا مادہ جو ایک فیرک سالٹ کے پوٹاشیم فیرو سانئائیڈ پر عمل سے بنتا ہے ۔ |
27710 | PRUSSIAN BROWN R Noun Report Error! | پرشیائی بھورا رنگ جو نیل فرنگی سے مستخرج یا اس سے متعلق ۔ |