Sr. | English Words | Urdu Words |
27826 | PSEUDECHIS R Noun Report Error! | زہریلے سانپوں کی قسم ۔ |
27827 | PSEUDELEPHANT R Noun Report Error! | حیوانیات ہاتھی سے مشابہ حیوان ۔ فیل کا ذب فیل مانند حیوان مثلا ۔ |
27828 | PSEUDEMBRYO R Noun Report Error! | حیوانیات جنین کاذب۔ جھوٹا پہل روپ ایک اصطلاح جس کا اطلاق بحری حار پشت ستارہ ماہی اور اسپنجوں میں مختلف پہل روپی شکلوں میں ہوتا ہے ۔ |
27829 | PSEUDEMESIS R Noun Report Error! | بناوٹی قے ، قے متضع |
27830 | PSEUDEMYS R Noun Report Error! | خور دنی کچھوا ۔ کچھو وں کی ایک جنس میں بھی شامل ہیں جنہیں جنوب مشرقی امریکا میں کھایا جا تا ہے ۔ |