Sr. | English Words | Urdu Words |
27856 | PSEUDO- R Combining Form Report Error! | جعلی ۔ جھوٹا ۔ بناوٹی ۔ مُماثل ۔ مِلتا ہوا ۔ |
27857 | PSEUDO-FIRST ORDER (REACTIONS) R
Report Error! | کاذب اولین تعاملات ۔ ایسے کیمیائی تعاملات جو دوسرے مرحلہ کے تعاملات دکھائی دیتے ہیں لیکن عملاً پہلے درجہ کے تعاملات ہوتے ہیں ۔ |
27858 | PSEUDO-PARKINSONISM R Noun Report Error! | سُن ہونے کی علَامَت |
27859 | PSEUDO-SCIENCE R Noun Report Error! | کاذب یا باطل عِلم ۔ توہمات یا عقائد کا مجموعہ جِسے عِلم کا نام دے دیا جاۓ ۔ |
27860 | PSEUDO-SCIENTIFIC R Adjective Report Error! | غیر سائنسی ۔ |