Sr. | English Words | Urdu Words |
27896 | PSEUDOCOCCIDAE R Adjective Report Error! | سوڈو کوکسیڈا ۔ آرد نما کھٹملوں کا خاندان ۔ مادہ لمبوتری اور بیضوی ہوتی ہے نمایاں جز بندی رکھتی ہے ۔ |
27897 | PSEUDOCOCCIDAE R Adjective Report Error! | سوڈو کوکسیڈا ۔ آرد نما کھٹملوں کا خاندان ۔ مادہ لمبوتری اور بیضوی ہوتی ہے ۔ نمایاں جز بندی رکھتی ہے ۔ جسم پر آرد یا موم جیسی اخراجی رطوبت ہوتی ہے ۔ انٹینا موجود اور ٹانگیں بڑی ہوتی ہیں ۔ |
27898 | PSEUDOCODE R Noun Report Error! | سیوڈوکوڈ ۔ وجود نہ رکھنے والے پروسیسر سیوڈومشین کے لیے ایک مشین لینگوئج ۔ |
27899 | PSEUDOCOELE R Noun Report Error! | تشریح دماغ کا پانچواں جوف ۔ |
27900 | PSEUDOCOELE R Adjective Report Error! | سوڈو کوئیل ۔ جسم کا جوف جو مکمل طور پر جلد کے ساتھ نہیں ہوتا ۔ |