Sr. | English Words | Urdu Words |
27951 | PSEUDOHERMAPHRODITISM R Adjective Report Error! | سوڈو ہرما فورڈ ٹزم ۔ کاذب نر مادہ ۔ مادہ کے فیٹس کے تولیدی اعضا پر لڑکے کے اعضائے تناسل بن جانا ۔ اس کی وجہ زمانہ حمل کے ۱۲ ہفتوں سے پہلے اینڈروجن ہارمون کا اضافی اخراج ہوتا ہے ۔ |
27952 | PSEUDOHERNIA R Noun Report Error! | مصنوعی ہرنیا |
27953 | PSEUDOHYPERTENSION R Noun Report Error! | شریانی دیواروں میں سختی کی وجہ سے بلڈ پریشر کا بڑھ جانا |
27954 | PSEUDOHYPERTROPHIC R Adjective Report Error! | عضلات کے امتداد کاذب سے پیدا شدہ (فالج ) ۔ |
27955 | PSEUDOHYPERTROPHIC MUSCULAR DYSTROPHIC R Noun Report Error! | عضلات پوری موٹائی اختیار کرنے کی بجائے لمبے ہو جاتے ہیں |