Sr. | English Words | Urdu Words |
28101 | PSEUDOVOLCANO R Noun Report Error! | کاذب آتش فشاں ۔ وہ آتش فشانی دہانہ جو لاوا نہ خارج کرتا ہو ۔ |
28102 | PSEUDOVUM R Noun Report Error! | حیوانیات کاذب بیضہ ۔ وہ انڈا جو بار آوری کے بغیر نشو و نما کی صلاحیت رکھتا ہو ۔بیضہ خودزا ۔ خودزا حشرات کا بیضہ ۔ |
28103 | PSEUDPLARIX R Noun Report Error! | چینی درختوں کی ایک قسم ۔ |
28104 | PSEUOARCHAIST R Noun Report Error! | جعلی قدیم چیزبنانے والا یا استعمال کرنے والا ۔ |
28105 | PSHAW R Interjection Report Error! | ایک کلمہ حقارت ۔ چھی چھی ۔ تُھو تُھو ۔ بے صبری یا حقارت کا اظہار کرتا ہو ۔ |