Sr. | English Words | Urdu Words |
28271 | PSYCHOANALYSIS R Noun Report Error! | نفسیاتی یا ذہنی تجزیہ ، تحلیل نفسی ، اس میں مریض کے ماضی کے عوارض و حالات سے نتیجہ اخذ کر کے کر کے اس کے امراض ذھنی کی نشاندھی کی جاتی ہے ۔ |
28272 | PSYCHOANALYSIS R Adjective Report Error! | کسی شخص کے تحت الشعوری خیالات کا مطالعہ یا تجزیہ کرنے کا طریقہ ۔ |
28273 | PSYCHOANALYSIS R Noun Report Error! | تحلیل نفسی ۔ نفسی تجزیہ ۔ کسی فرد کے تحت الشعوری خیالات کا مطالعہ یا تجزیہ کرنے کا طریقہ ۔ |
28274 | PSYCHOANALYST R Noun Report Error! | ماہر تحلیل نفسی ۔ تجزیہ نفسی کا پیشہ اختیار کرنے کی اہلیت و قابلیت رکھنے والا ۔ |
28275 | PSYCHOANALYTIC , PSYCHOANALYTICAL R Adjective Report Error! | تحلیل نفسی کا ۔ |