Sr. | English Words | Urdu Words |
28281 | PSYCHOCHEMOTHERAPY R Noun Report Error! | جذباتی حالت کو توازن میں لانے کے لیے مریض کا معالجہ ۔ |
28282 | PSYCHOCHEMOTHERAPY R Noun Report Error! | نَفسیَاتی کیمیَائی عِلَاج ۔ جَذبَاتی حَالَت میں مَریضَانَہ تَبدیلیوں کو بہتَر کَرنے یا اِن کا عِلَاج کَرنے کے لیے ادویَہ کا اِستَعمَال |
28283 | PSYCHOCULTURALLY R Adverb Report Error! | نفسی و ثقافتی طور پر ۔ نفسی و تہذیبی طور پر ۔ |
28284 | PSYCHODIAGNOSIS R Noun Report Error! | وہ تشخیص جو نفسی تشخیصیات کے اصول اور تکنیک کے مطابق کی گئی ہو ۔ نفسیاتی تشخیص ۔ |
28285 | PSYCHODIAGNOSTIC R Adjective Report Error! | نفسی تشخیصیاتی ؛ نفسی تشخیصیات کا یا اس سے متعلق ۔ |