Sr. | English Words | Urdu Words |
28546 | PTERODACTYLA R Adjective Report Error! | ٹیروڈیکٹائلا ۔ پردار سوسمار ۔ دم رکھنے والے اڑنے اور رینگنے والے جانداروں کا فوسل آرڈر ۔ یہ جراسک اور میسوزویٹک دور میں زندہ تھے ۔ ان کی کھوپڑی بڑی اور پرندوں جیسی ہوتی تھی ۔ اگلے اعضا پروں میں تبدیل ہو چکے تھے ۔ |
28547 | PTERODACTYLOID , PTERODACTYLOUS R Adjective Report Error! | اُڑن ۔ خزندے کا ۔ |
28548 | PTEROGLOSSAL R Adjective Report Error! | دندانہ نما زبان والا ۔ پرکی طرح سے کٹی کٹی زبان والا ۔ |
28549 | PTEROGRAPHER R Noun Report Error! | ٹیرو گر افر ۔ ماہر ٹیرو گرافی ۔ پر نگار ۔ پروں کا علم رکھنے والا ۔ |
28550 | PTEROGRAPHIC R Adjective Report Error! | تر و غیرافی ۔ ٹریرو غیرافی ۔ پروں کے بیان سے متعلق ۔ |