Sr. | English Words | Urdu Words |
28561 | PTEROPODA R Adjective Report Error! | ٹیرو پوڈا ۔ معدہ پایاں صدفئیے ۔ ان کے پاوں کا درمیانی حصہ پر جیسے لختہ کی صورت میں پھیلا ہوتا ہے اور تیرنے میں مدد دیتا ہے ۔ |
28562 | PTEROPODIUM R Noun Report Error! | پر پا ۔ بعض قشریوں کے پاوں کے وسطی حصے کا پر نما پھیلاو جس کے سہارے وہ تیر تے ہیں۔ |
28563 | PTEROPUS R Noun Report Error! | اُڑنے والی لومڑی کی قسم ۔ ایک میوہ خور چمگادڑ ۔ بڑ باگل ۔ |
28564 | PTEROPYRUM OLIVIERII R Noun Report Error! | ویخو ، دیکھو |
28565 | PTEROSAUR R Noun Report Error! | پردار سوسمار ۔ ایک نایاب اُڑنے والا حشرہ ۔ جیسے میانی پردار سوسمار ۔ جو اب معدوم ہے ۔ |