Sr. | English Words | Urdu Words |
28616 | PTOLEMALC SYSTEM R Noun Report Error! | نظام پطلیموسی ۔ دوسری صدی عیسوی کے یونائی فلسفی پطلیموس کا پیش کردہ ایک فلکیاتی نظام ۔ |
28617 | PTOLEMIC SYSTEM R
Report Error! | نظام بطلیموسی ہیئت کا قدیم نظریہ جو کہ پر نیکس سے پہلے رائج تھا ۔ |
28618 | PTOLEMY R Noun Report Error! | تاریخ بطلیموس اسکندریہ کا مشہور ہیئت داں جو دوسری صدی عیسوی میں گذ را ہے ۔ |
28619 | PTOMAIN R Adjective Report Error! | مادہ عفونت جو جانداروں اور نباتات کے گلنے سڑنے سے پیدا ہو ۔ |
28620 | PTOMAINE , PTOMAIN R Noun Report Error! | ٹومین ۔ عفونتی زہر ۔ اساسی نامیاتی مرکبات کی ایک قسم جن میں سے بعض بہت زیادہ زہر آلودہ ہوتے ہیں ۔ |