Sr. | English Words | Urdu Words |
28866 | PUBLIC SERVICE R Noun Report Error! | خدمات عامہ ایک کاروبار جو خدمات یا اشیائے صرف جیسے بجلی یا وسائل نقل و حمل عوام کو مہیا کرتا ہے ایک ایسی خدمت جو عوام کو مفت مہیا کی جائے سرکاری خدمت ۔ |
28867 | PUBLIC SERVICE R
Report Error! | خدمت خلق ۔ خدمت عامہ ۔ |
28868 | PUBLIC SERVICE R Noun Report Error! | خدمات عامہ ۔ ایک ایسی خدمت جو عوام کو مفت مہیا کی جائے ۔ سرکاری خدمت ۔ جیسے کارِ سرکار ۔ |
28869 | PUBLIC SERVICE CORPORATION R Noun Report Error! | ایک کارپوریشن جو بنیادی خدمات جیسے ٹیلی فون یا برقی توانائی عوام کو مہیا کرتی ہے ۔ |
28870 | PUBLIC SERVICE CORPORATION R Noun Report Error! | جذبہ خدمت عامہ ۔ ایک کارپوریشن جو بنیادی خدمات جیسے ٹیلیفون یا برقی توانائی عوام کو مہیا کرتی ہے ۔ |