Sr. | English Words | Urdu Words |
28926 | PUBLICITY ADVTG R Adjective Report Error! | تشہیر پھیلائو شہرت نشر و اشاعت مختلف ذرائع ابلاغ کی طرف سے معلومات کی توسیع کے باعث عوام کی آگہی ۔ |
28927 | PUBLICITY AGENT R Noun Report Error! | پبلسٹی ایجنٹ ۔ اشتہاری ایجنٹ ۔ |
28928 | PUBLICITY AGENT R Noun Report Error! | پبلسٹی کرنے والا گماشتہ جِسے پبلسٹی یا شہرت دہی یا فروغ دہی کے لیے مامور کیا جاۓ ۔ |
28929 | PUBLICITY BUREAU R Noun Report Error! | محکمہ طلاحات ۔ شعبہ نشر و اشاعت ۔ |
28930 | PUBLICITY OF JUDICIAL PROCEEDINGS R
Report Error! | عدالتی کاروائیوں کا علی الاعلان ہونا ۔ عدالتی کاروئیوں کا کھلم عام ہونا ۔ عدالتی کاروائیوں کی تشہیر ہونا ۔ |