Sr. | English Words | Urdu Words |
29061 | PUDU R Adjective Report Error! | پوڈو ۔ چھوٹا ہرن ۔ سم شگافتہ ممالیہ ۔ کولمبیا سے چلی تک پایا جاتا ہے ۔ ۴۵ سینٹی میٹر قد رکھتا ہے ۔ |
29062 | PUDU R Noun Report Error! | ہرن کی ایک بہت چھوٹی قسم جو چیلی میں پائی جا تی ہے ۔ |
29063 | PUEBLO R Noun Report Error! | نیو میکسیکو میں ایک بڑے مکان یا سلسلہ وار چھوٹے مکانوں پر مشتمل چکنی مٹی ۔ کچی اینٹوں اور پتھروں سے بنی ہوتی ہے ۔ |
29064 | PUEBLO LNDIANS R Noun Report Error! | ری زونا اور نیو میکسیکو کے مہذب ومتمدن باشندے ۔ |
29065 | PUEBLO PLAN R Adjective Report Error! | وہ تعلیمی منصوبہ جس میں چھوٹے گروہوں کی تدریس اور انفرادی تدریس پر توجہ دی جائے ۔ |