Sr. | English Words | Urdu Words |
29091 | PUERPERIUM R Noun Report Error! | نَفَاس ۔ بَچّے کی پَیدائش کے فوراً بَعد کا عرصَہ جو عمُوماً ۶ تا ۸ ہَفتے کا ہوتا ہے |
29092 | PUERPERIUM R Noun, Adjective Report Error! | زچگی کا تشنج بچے کی ولادت سے چھ تا آٹھ ہفتے تک کا وقت ۔ |
29093 | PUERPEROUS R Adjective Report Error! | حاملہ ۔ زچہ ۔ زچگی کی حالت میں ۔ حالت نفاس میں ۔ |
29094 | PUERPERY R Noun Report Error! | کی بجائے شاذآتا ہے ۔ |
29095 | PUERTO RICAN R Noun, Adjective Report Error! | پیورٹو ریکو کا باشِندہ جو غرب الہند کے مجمع الجزائر اینٹیل کلاں میں واقع ہے ۔ |