Sr. | English Words | Urdu Words |
29101 | PUFF R
Report Error! | جھکوڑا ، خالی باتیں ۔ |
29102 | PUFF ADDER R Noun Report Error! | شوک ناگ ۔ ایک بڑا زہریلا افریقی ناگ جو چھیڑے جانے پر اپنے جِسم کو بھلا دیتا ہے ۔ |
29103 | PUFF ADDER R Adjective Report Error! | پف ایڈر ۔ شوک ناگ ۔ افریقہ کا زہریلا سانپ ۔ اشتعال کی حالت میں اپنے جسم کا بالائی حصہ پھلانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
29104 | PUFF ADVTG R Adjective Report Error! | تعریف و توصیف بالخصوص مبالغہ آمیز انداز کی ۔ |
29105 | PUFF BALL R Noun Report Error! | ایک قسم کی گیند جیسی کھمبی جو غلاف کے اندر تحمک پیدا کرتی ھے اور جب وہ پختہ ھوجاتے ھیں تو مرغولوں کی شکل میں خارج کرتی ھے ۔ |