Sr. | English Words | Urdu Words |
29131 | PUFFERY R Noun Report Error! | مُبالغہ آمیز سے زیادہ تعریف ۔ |
29132 | PUFFIN R Noun Report Error! | بحری طوطا ۔ |
29133 | PUFFIN R Adjective Report Error! | پفن ۔ سمندری طوطا ۔ بحری پرندہ ۔ اس کے رنگ شوخ اور چمکدار ہوتے ہیں ۔ طوطے جیسے چونچ ہوتی ہے ۔ شمالی اٹلانٹک میں پایا جاتا ہے ۔ |
29134 | PUFFIN CROSSING R Noun Report Error! | پیدل راہ گیروں کے سڑک پار کرنے کی جگہ جہاں ٹریفک کی بتی ، زیریں سُرخ شُعاع کے عمل سے اس وقت تک گاڑیوں کو روکے رکھتی ہے ۔ |
29135 | PUFFINESS R Noun Report Error! | پھُلاوٴ ۔ فربہی ۔ |