Sr. | English Words | Urdu Words |
29161 | PUGFACED R Adjective Report Error! | بندر کی شکل کا ۔ چپٹی ناک والا ۔ |
29162 | PUGGAREE R Noun Report Error! | پگڑی کا بِگاڑ ۔ ہیٹ یا خود پر لِپٹا ہوا رومال جو گردن کو ڈھانپتا ہے ۔ |
29163 | PUGGING R Noun Report Error! | آواز کم کرنے کی غرض سے فرش کے نیچے بھرا جانے والا سامان ۔ گارا لکڑی کا بر ادہ وغیرہ ۔ گارا برادہ یا سیمنٹ بھرنا ۔ |
29164 | PUGGISH R Adjective Report Error! | بندر کی طرح ۔ |
29165 | PUGGREE R Noun Report Error! | پگڑی ۔ عمامہ ۔ ململ وغیرہ کا کپڑا ۔ |