Sr. | English Words | Urdu Words |
29651 | PUMPION R Noun Report Error! | لال پیٹھا ، کدو شیریں |
29652 | PUMPKIN R
Report Error! | کدو ۔ ایک اہم سبزی ترکاری ۔ جو کہ ہلکی سبز ی مائل سبزی ہے ۔ اسکو زیادہ تر گوشت یا دال ڈال کر پکایا جاتا ہے ۔ اسکا ذائقہ بہت لذیذ ہوتا ہے ۔ اسکو عام طور پر کدو ۔ یا ۔ گِھیا کدو ۔ یا لوکی کہا جاتا ہے ۔ |
29653 | PUMPKIN R
Report Error! | کدو ۔ |
29654 | PUMPKIN R
Report Error! | کدو کاشی پھل ۔ |
29655 | PUMPKIN R Adjective Report Error! | پمپ کن ۔ کدو ۔ روئیں دار موسمی بیل کا پھل ۔ گول اور لمبوترا ہوتا ہے ۔ سبزی کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ لمبے لجلجے پتے ہوتے ہیں ۔ |