Sr. | English Words | Urdu Words |
30221 | PURINE (C5 H4 N4) R
Report Error! | پیورین ۔ سفید نامیاتی اساس نقطہ پگھلاﺅ ۲۱۶ سینٹی گریڈ یورک ایسڈ سے تعلق رکھتی ہے ۔ اس کے ماخوذات زبردست حیاتیاتی اہمیت کے حامل ہیں ۔ کیونکہ یہ ایڈنیوسین ٹرائی فاسفیٹ اور نیوکلیک ایسڈز میں پائے جاتے ہیں ایڈینائن اور گانائین اس کے مخصوص ماخوذات میں سے ہیں ۔ |
30222 | PURINE, C5 H4 N4 R
Report Error! | لسونتی سونا ۔ ارغوانی پگمنٹ جو لسونتی اور سٹینگ ایسڈ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ سررخ شیشہ بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
30223 | PURINE, PURIN R Noun Report Error! | سفید قلمی مرکب ۔ |
30224 | PURIRIGO HEBOTOMY R Noun Report Error! | سوکھی کھجلی |
30225 | PURISM R Noun Report Error! | تخلیص زبان ۔ زبان کی صحت و صفائی ۔ |