Sr. | English Words | Urdu Words |
30226 | PURIST R Noun Report Error! | وہ شخص جو صحت و فصاحت زبان کا خاص طور پر خیال رکھتا ہے ، نکتہ سنج ۔ |
30227 | PURIST R Noun Report Error! | خالص زبان استعمال کرنے والا ۔زبان کی صحت و صفائی کا پابند ۔ تخلیص پسند ۔ |
30228 | PURISTIC R Adjective Report Error! | زبان کی صحت و صفائی پسند کرتے ہوئے تخلیصی ۔ |
30229 | PURITAN R Noun Report Error! | ایک مسیحی فرقہ جو کلیسائی رسومات کو ترک کردینا چاہتا تھا ۔ |
30230 | PURITAN R Noun Report Error! | کثر مذہبی ۔ مذہب پسند ۔ راسخ العقیدہ ۔ |