Sr. | English Words | Urdu Words |
30721 | PUT OR CALLOR BRING SOMETHING INTO ACTION R Verb Report Error! | کسی منصوبے پر عمل شروع کرنا ۔ منصوبہ بنانا ۔ منصوبہ بندی کرنا ۔ |
30722 | PUT OR LAY THE BLAME ON R Noun, Adjective Report Error! | یہ کسی اور کی غلطی ہے ۔ یہ کسی اور کا کیا دھرا ہے ۔ |
30723 | PUT OR LAY YOUR CARDS ON THE TABLE R Verb Report Error! | لوگوں کو اپنے خیالات اور منصوبوں کے بارے میں صاف صاف اور دیانتدارانہ طریقے سے بتا دینا ۔ |
30724 | PUT OR PLACE A PREMIUM ON R Verb Report Error! | کسیہ خوبی کو زیادہ فوقیت دینا ۔ |
30725 | PUT OR PLACE SOMEBODY ON A PEDESTAL R Adjective Report Error! | کسی شخص کی بہت تعریف کرنا ۔ |