Sr. | English Words | Urdu Words |
30991 | PYELITIS R Noun, Verb Report Error! | گردے کی بلغمی جھلیوں میں پیپ پڑنا ۔ حمل کے دوران دائیں جانب پیپ پڑنے کی عام شکایت ہے ۔ |
30992 | PYELITIS R Noun Report Error! | طب ورم حوض ورم حوض گردہ ۔ |
30993 | PYELITIS R Noun Report Error! | ورمِ حوضِ گردہ ۔ بیٹرو یا گردے کی سوزش ۔ |
30994 | PYELITIS R
Report Error! | ورم حوض ، پائیوریا کے ساتھ پائیلونفریٹس کی ہلکی قسم، گردے کی مخاطی جھلیوں کی سوزش. کمر درد، پیشاب بار بار اور لگ کے آنا، پیشاب میں پیپ. علاج کیلئے نائٹروفیورین ٹائن اور سوڈیم ایسڈ سٹریٹ |
30995 | PYELITIS R Adjective Report Error! | گردے کی بلغمی جھلیوں کی سوزش ۔ |