Sr. | English Words | Urdu Words |
31006 | PYELOILITHOTOMY R Noun Report Error! | پتھری نکالنے کے لیے گردے کی جراحی ۔ |
31007 | PYELOINTERSTITIAL R Noun Report Error! | حوض گردہ کی بافتوں کے درمیان حصہ سے متعلق |
31008 | PYELOLITHOTOMY R Noun Report Error! | حوض گردہ کو چیرا لگانا یا گردہ کی پتھری نکالنا |
31009 | PYELONEPHRITIS R Noun, Adjective Report Error! | گردے کی خرابی جو پیڑو سے گردے کی بیرونی تہہ کی جھلی تک پھیلی ہوتی ہے ۔ |
31010 | PYELONEPHRITIS R
Report Error! | وَرمِ حَوضِ گُردَہ ۔ رینَل مَرض کی ایک قِسَم جو پیڑُو سے گُردے کے کَارٹیکس کی طَرَف بَیرُونی جَانَب پھَیلتا ہے |