Sr. | English Words | Urdu Words |
31066 | PYKNOMETER R
Report Error! | کثافت پیما ۔ مائع کے پھیلاﺅ ، کثافت اور شرح کا تعین کرنے والا سامان یا آلہ ۔ یہ شیشے کے برتن پر مشتمل ہوتا ہے جو مخصوص مقدار میں مائع ایک مخصوص درجہ حرارت تک سنھبال سکتا ہے ۔ مختلف درجہ حرارت پر اس میں موجود مائع کا وزن اس کی کثافت اور پھیلاﺅ کا تعین کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ |
31067 | PYKNOMORPHOUS R Noun Report Error! | خلیوں کے رنگے جانے کے بعد مخصوص شکل اختیار کر جانا |
31068 | PYKNOSIS R Noun Report Error! | غلظت ، گاڑھی پیپ |
31069 | PYKNOXCYTE R Noun Report Error! | خون کے گاڑھے سرخ خلیے |
31070 | PYLAGORE R Noun Report Error! | یونانی قدیم ہر یونانی قبیلے کے کونسل کے لئے منتخب دو ڈپٹی میں سے ایک کا لقب ۔ |