Sr. | English Words | Urdu Words |
31261 | PYRENOID R Adjective Report Error! | پائیرینائیڈ ۔ گھٹلی نما ۔ مادہ گھٹلی نما ۔ چھوٹا بصلہ دار البومنی جسم جس کے گرد نشاستہ ملفوف ہوتا ہے ۔ سبز الجی کے کلورو پلاسٹ میں پایا جاتا ہے ۔ |
31262 | PYRETHRIC R Adjective Report Error! | گرد مخلصہ کے ترشہ سے متعلق ۔ |
31263 | PYRETHRIN R Noun Report Error! | عاقر قرحا کے پھولوں میں پایا جانے والا ایک مادّہ جو جراثیم کش ادویہ بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
31264 | PYRETHRINE R Noun Report Error! | کیمیا وہ مادہ جو عاقر قرحا کا لعابی عمل ہوتا ہے ۔ گرد مخلصہ ۔ |
31265 | PYRETHROID R Noun Report Error! | عاقر قرحی مادّوں میں سے کوئی مادّہ ۔ ساخت اور تاثیر میں پائر تھرین سے مِلتا جُلتا ۔ |