Sr. | English Words | Urdu Words |
31371 | PYROLIGNEOUS R Adjective Report Error! | آتش چوہی ۔ لکڑی کی کشید سے پیدا کیا ہوا یا حاصل کردہ ۔ |
31372 | PYROLIGNEOUS ACID, WOOD VINEGAR R Noun Report Error! | غیر خالص سِرکے کا تیزاب ۔ چوب سرکہ ۔ |
31373 | PYROLINEOUS ACID R Noun Report Error! | تش چوبی کا تیزاب ۔ وہ تیزاب جو لکڑی پر حرارت یا آگ کے عمل سے پیدا ہو ۔ |
31374 | PYROLLIDINE TETRAHYDROPHYRROLE R
Report Error! | پائیرولیڈین (ٹیٹرا ہائیڈرو فائبرول) امونیا جیسا سیال ہے ۔ نقطہ ابال ۸۹ ۔ ۸۸ سینٹی گریڈ ہوا میں دھواں پیدا کرتا ہے ۔ ایک تیز اساس ہے جو تمباکوکے پتوں میں بنتی ہے ۔ |
31375 | PYROLOGIST R Noun Report Error! | آتش پرست ۔ ماہرحراریات ۔ ماہر علم الحرارت ۔ |