Sr. | English Words | Urdu Words |
31471 | pyrrole
R Phrase Report Error! | پرول : ایک بے رنگ مائع مخلتف چکر دار مرکب ، نقطہ جوش 103.c ، کولتار میں پایا جاتا ہے ۔ |
31472 | PYRROLE R Noun Report Error! | ایک روغنی رقیق مرکب جس کی بُو کلوروفارم جیسی ہوتی ہے ۔ |
31473 | PYRROLE, C4 H5 N. R
Report Error! | پائیرول ۔ ایک بے رنگ مائع جو کثیر حلقوی مرکب ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۱۳۰ سینٹی گریڈ اپنی جگہ سے ہٹے ہوئے الیکٹران رکھنے والا ایرومیٹک ہے ۔ بیوٹائن ۴ ۔ ڈائیول اور امونیا سے امونیا کے عمل انگیز کی موجودگی میں بنتا ہے ۔ |
31474 | PYRROTINE R Noun Report Error! | مقناطیسی چقماق ۔ لو ہے کا مقناطیسی سلفائڈ ۔ |
31475 | PYRUS R Noun Report Error! | درخت کی ایک قسم ۔ جنس سیب ۔ |