Sr. | English Words | Urdu Words |
3311 | PARASEXUAL RECOMBINATION R Adjective Report Error! | پیراسیکسوئیل ری کمبی نیشن ۔ نز جنسی امتزاج ۔ متعدد ہیٹرو کیریوٹیک فنجائی میں پایا جانے والا امتزاج ۔ اس میں مائیوٹیک علیحدگی جنم نہیں لیتی ۔ |
3312 | PARASHAH R Noun Report Error! | صُحِفِ موسٰی کا ایک حصّہ ۔ |
3313 | PARASHAH R Noun Report Error! | صحفِ موسٰی کا ایک حصّہ ۔ |
3314 | PARASIGMATISM R Noun Report Error! | حرف س کا درست تلفظ نہ ادا کر سکنا ، بلکہ سن یا س کو ف سے بدل دینا |
3315 | PARASILIC FETUS R Noun Report Error! | طفیلی جنین ، ایک مکمل جنین کے ساتھ ایک غیر نمو شدہ جنین کا چمٹا ہونا |