Sr. | English Words | Urdu Words |
3451 | PARATYPE R Adjective Report Error! | پیراٹائپ ۔ نئی نوع کے تعارف کے وقت مصنف کی بیان کردہ قسم سے مختلف لیکن ویسا ہی نمونہ ۔ |
3452 | PARATYPHOID R Adjective Report Error! | ٹائفائیڈ کی قسم کا ایک مرض جو پیراکونن یا اسی نامی جراثیم کے باعث آتا ہے ۔ |
3453 | PARATYPHOID R Noun Report Error! | معیادی بخار سے ملتی ہوئی بیماری ، تپ معیادی ، نقلی موتی جھرا ۔ |
3454 | PARATYPHOID R Noun Report Error! | نقلی بخار ۔ خفیف محرقہ ۔ |
3455 | PARATYPHOID BACILLUS R Noun Report Error! | محرقہ نما عصیہ |