Sr. | English Words | Urdu Words |
3706 | PARFAIT R Noun Report Error! | ایک میٹھا کھانا جِسے پھینٹے ہوۓ انڈوں اور پھینٹی ہوئی بالائی میں شکر ڈال کر اِسے برف میں جما کر تیار کرتے ہیں ۔ |
3707 | PARFAIT R Noun Report Error! | میٹھا کھانا ۔ |
3708 | PARFLECHE R Noun Report Error! | ادھوڑی کھال ، بِالخَصُوص بھینس کی ۔ |
3709 | PARFLECHE R Noun Report Error! | ادھوڑی کھال ۔ بالخصوص بھینس کی ۔ |
3710 | PARGANA R Noun Report Error! | پرگنا ۔ بہت سارے دیہات پر مُشتمل یا تحتی ضِلع ۔ |