Sr. | English Words | Urdu Words |
4206 | PARROTS FISH R Adjective Report Error! | پیرٹ فش ۔ شوخ رنگوں والی مچھلی ۔ دانت اس طرح آپس میں جڑے ہوتے ہیں کہ ان کی شکل چونچ جیسی بن جاتی ہے ۔ یہ مچھلی ۳۰ سے ۳۰۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ متعدد انواع ہیں ۔ |
4207 | PARROTS TALK R
Report Error! | طوطے ٹائیں ٹائیں کرتے ہیں ۔ |
4208 | parrots talk. R Phrase Report Error! | طوطے باتیں کرتے ہیں ۔ |
4209 | PARROT`S NODES R Noun Report Error! | طوطی گِرہَیں ۔ فورَنٹَل ہَڈّیوں کی خَرابی ۔ |
4210 | PARRY R Verb Report Error! | دُورکرنا ۔ رد کرنا ۔ دفع کرنا ۔ |