Sr. | English Words | Urdu Words |
4661 | PARTITION R Noun, Adjective Report Error! | تقسیم ۔ بٹوارہ ۔ حصہ ۔ درجہ ۔ |
4662 | partition (distribution) R Phrase Report Error! | تقسیم : جب کوئی منحل آمیزش ناپزیر محلات میں شامل کیا جاتا ہے تو منحل دونوں محلولوں میں اس طرح تقسیم ہوتا ہے کہ منحل کا ایک محلول میں ارتکاز دوسرے محلول میں ارتکاز کے براہ راست متناسب ہوتا ہے ۔ |
4663 | PARTITION BOOT SECTOR R Noun Report Error! | پارٹیشن بوٹ سیکٹر سسٹم پارٹیشن سٹارٹ اپ میں کمپیوٹر کی بوٹ ایبل ہار ڈڈسک کا اولین سیکٹر یا بوٹ ایبل فلاپی ڈسک کا پہلا سیکٹر ۔ |
4664 | PARTITION BY ARBITRATION R
Report Error! | بٹوارہ بذریعہ ثالثی ۔ تقسیم بذریعہ ثالثی ۔ |
4665 | PARTITION BY ARBITRTION R
Report Error! | بٹوارہ بذریعہ ثالثی ۔ تقسیم بذریعہ ثالثی ۔ |