Sr. | English Words | Urdu Words |
4171 | PETROLEUM R Noun Report Error! | پٹرول ، معدنی تیل جو زمین سے نکلتا ہے ۔ |
4172 | petroleum (crude oil) R Phrase Report Error! | پٹرولیم : مٹی کا تیل ۔ معدنی تیل ہائیڈروکاربنز اور دوسرے نامیاتی مرکبات کا قرتی آمیزہ ۔ |
4173 | PETROLEUM COKE R
Report Error! | پٹرولیم کوک ۔ ایک سخت کوک جو راکھ سے پاک ہوتی ہے پٹرولیم آئل کی کریکنگ سے تیار ہوتی ہے بھاری مومی تلپھٹ کی تقطیر (بھاپ کے بغیر ) سے بھی تیار کی جاتی ہے ۔ |
4174 | PETROLEUM ETHER R Noun Report Error! | پیٹرول سے عمل تقطیر کے ذریعے حاصِل کیا جانے والا آتشگیر مادّہ ۔ ایک ہائیڈرو کاربنی مُرکب ۔ |
4175 | petroleum ether (,pet ether,) R Phrase Report Error! | پٹرولیم ایتھر : الکین سلسلہ زیریں ہائیڈ روکاربنز کا آمیزہ جو عموماً پنٹین اور ہیکسین پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |