Sr. | English Words | Urdu Words |
1086 | PHOTO-VOLTAIC CELL R Noun Report Error! | فوٹوئی وولٹائی سیل ۔ |
1087 | PHOTOABLATION R Noun Report Error! | لیز سے بالائے بنفشی شعاعیں نکلنے کے بعد بافتوں میں برقیت آنا |
1088 | PHOTOACOUSTIC SPECTROSCOPY R
Report Error! | ضیائی سمعی طیف بینی ۔ طیف بینی کی ایک تکثیف جس میں زیر مشاہدہ مادہ کی درخشانی متلاطم مونو کرومیٹک تابکاری کا انجذاب ملوث ہوتا ہے جو متغیر درجہ حرارت کا سبب بنتی ہے ۔ جس کی ترسیل گیس میں زیر مشاہدہ مادہ سے اتصال کے ساتھ ہوتی ہے اور جو جواب میں مائیکرو فون کی ترسیل ہو جاتی ہے ۔ اسے ٹھوس اور مادوں کے بصری انجذابی طیف کی پیمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1089 | PHOTOALERGEN R Noun Report Error! | روشنی سے حساسیت پیدا کرنے والا |
1090 | PHOTOALERGY R Noun Report Error! | روشنی سے حساسیت |