Sr. | English Words | Urdu Words |
1561 | PLEOCOMIDAE R Adjective Report Error! | پلیو کومیڈا ۔ گھبریلا بھونروں کا بہت چھوٹا خاندان ۔ غلاف پر شش پائے ۔ دو حصوں میں منقسم سر کا سامنے کا حصہ ۔ انٹینا کے ۱۱ قطعات یا بند ہوتے ہیں ۔ |
1562 | PLEOCYTOSIS R Noun Report Error! | دماغی نخاعی سیال میں معمول سے زیادہ خلیوں کی موجودگی |
1563 | PLEOMASTIA R Noun Report Error! | چھاتیوں کی غیر معمولی تعداد |
1564 | PLEOMORPHIC R Adjective Report Error! | کثیر شکلیت سے متعلق ۔ |
1565 | PLEOMORPHIC RHABOMYOSARCOMA R Noun Report Error! | بڑے خلیوں اور گہرے رنگ کے مرکزوں والے اجسام جو بالغ افراد کے جوارح میں نظر آتے ہیں |