Sr. | English Words | Urdu Words |
2136 | PLUNKET R Noun Report Error! | ایک قسم کا نیلا رنگ ۔ |
2137 | PLUPERFECT TENSE R
Report Error! | (قواعد) ماضی بعید ۔ |
2138 | PLUPERFECT,PAST PERFECT R Noun, Adjective Report Error! | ماضی مُطلَق ۔ کِسی فعل کے اُس صیغہ پر عائد ہوتا ہے جو یہ ظاہِر کرتا ہے کہ کوئی عمل ماضی میں ایک خاص وقت پر ختم ہو گیا تھا ۔ |
2139 | PLURAL R Adjective Report Error! | جَمَع کا صِيغَہ ۔ ايک سے زائد کا اِحاطَہ کرنے والا ۔ دو يا دو سے زائد پَر مُشتَمِل کو مُتعَلَق بَنانے والا ۔ يا اُن کا نام رَکھنے والا ۔ جَمَع کا عدَد ۔ |
2140 | PLURAL R Adjective Report Error! | جمع کا صیغہ ۔ ایک سے زائد کا احاطہ کرنے والا ۔ جمع کا عدد ۔ |