Sr. | English Words | Urdu Words |
2951 | POST-MILLENNIALISM R Noun Report Error! | یہ عقیدہ کہ رواں ہزار سالہ مُدت کے بعد حضرت عیسیٰ دوبارہ آئیں گے ۔ |
2952 | POST-MORTEM,EXAMINATION R Noun Report Error! | تَشرِيحُ الجُسّہ ۔ مُردے کا طِبّی مُعائِنَہ ۔ |
2953 | POST-NATAL R Adjective Report Error! | بچے کی ولادت کے بعد کے زمانے یا اس کی خصوصیات سے مُتعلق ۔ پس ولادتی ۔ |
2954 | POST-NATAL DEPRESSION R Noun Report Error! | زچگی کے بعد ماں کی طبیعت میں پستی ۔ پس ولادتی انقباض ۔ |
2955 | POST-NEGATIVE R Adjective Report Error! | کسی چیز کے بعد رکھا گیا ۔ |