Sr. | English Words | Urdu Words |
5386 | PROPITIATION R Noun Report Error! | رضا جُوئی ۔ کفارہ ۔ بلیدان ۔ کسی کا غصہ ٹھنڈا کر کے اسے راضی کرنے اور اپنے موافق بنانے کا عمل ۔ تاوان ۔ |
5387 | PROPITIATOR R Noun Report Error! | خُوش کرنے والا ۔ منانے والا ۔ |
5388 | PROPITIATORY R Noun Report Error! | دلپذیر ، دل خوش کن ، کغارے کے طور پر ۔ |
5389 | PROPITIATORY R Adjective Report Error! | رضا جویانہ ۔ مصالحت آمیز ۔ دل جُو ۔ جذبات کی شدت کم کر کے طبیعت کو پر سکون کرنے والا ۔ دل خوش کُن ۔ |
5390 | PROPITIOUS
R Adjective Report Error! | مہربان ،موافق ،سازگار ۔ |