Sr. | English Words | Urdu Words |
5406 | PROPODITE R Noun Report Error! | پیش یا قشریہ ۔ قشریے کے پاﺅں کا ما قبل آخر جوڑ ۔ |
5407 | PROPODIUM R Noun Report Error! | پاﺅں کا اگلا لختہ ۔ پیش پا ۔ |
5408 | PROPOLIS R Noun Report Error! | نملی موم ۔ جھنے کا موم ۔ موم سے ملتا جلتا ایک رالی مادہ جسے شہد کی مکھیاں پھولوں اور کلیوں سے جمع کرتی ہیں ۔ |
5409 | PROPONENT R Noun Report Error! | مجوز ۔ مُحرک ۔ کوئی تجویز یا تحریک پیش کرنے والا شخص ۔ کسی نظریے اصول یا مقصد کا حامی ۔ |
5410 | PROPONTIC R Adjective Report Error! | پرو پونٹس کا یا اس متعلق ۔ مار مرائی ۔ بحر مار مرہ کا یا اس سے متعلق ۔ |