Sr. | English Words | Urdu Words |
6006 | PROTEGE R Noun Report Error! | زیر حمایت ۔ متوسل ۔ کسی ایسے دوسرے شخص کی نگرانی اور تحفظ میں رہنے والا آدمی جو اُس کی زندگی اور مستقبل میں دلچسپی رکھتا ہو ۔ |
6007 | PROTEGULUM R Noun Report Error! | جنینی صدفہ ۔ |
6008 | PROTEID R Noun Report Error! | نامیاتی مرکب جسے پہلے لحمیہ اجسام کے نام سے جانا جاتا تھا ۔ |
6009 | PROTEIFORM R Adjective Report Error! | تغیرپذیر ۔ صورت تبدیل کر نے کے قابل ۔ |
6010 | protein R Phrase Report Error! | پروٹینز ، لحمیے : بہت زیادہ سالمی وزن کے پیجیدہ نائٹروجنی نامیاتی مرکبات کی ایک جماعت ۔ تمام جانداروں کے لیے بہت ہی اہم پروٹین کے سالمات سینکڑوں یا ہزاروں امینو ایسڈز پر مشتمل ہوے ہیں ۔ کروموسوں میں بھی پروٹین پائی جاتی ہے ۔ |